نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
محمد بن سلمان کو امید تھی کہ امریکا کی سیاسی، خفیہ اطلاعات اور ہتھیاروں کی طاقت سے منصور ہادی کو یمن کے اقتدار میں پہنچا دیں گے اور اس موقع سے سعودی عرب کی طاقت کا ڈنکا بجانے کے لئے استعمال کریں گے لیکن انصار اللہ اور علی عبد اللہ صالح کے حامیوں سمیت انصار کے کے اتحادیوں کی مزاحمت نے یمن میں سارے ان ...
محمد یاروف نے غاصب صیہونی حکومت کا دورہ کیا تھا۔ ستمبر 2014 کو بھی صیہونی حکومت کے وزیر جنگ اور بچوں کے قاتل موشے یعلون نے بھی جمہوریہ آذربائجان کا دورہ کیا تھا۔ باوجود اس کے جمہوریہ آذربائجان اسرائیل میں اپنا سفارتی نمائندگی کا افتتاح نہیں کیا ہے لیکن جمہوریہ آذربائجان نے اس غاصب صیہونی حکومت میں م ...
محمد فنیش کو جوانوں اور کھیل کی وزارت کی ذمہ داری دی گئي ہے۔ ملک کی وزارت دفاع کی ذمہ داری یعقوب الصراف سنبھالیں گے جبکہ جبران باسیل کو وزیر خارجہ کے عہدے پر باقی رکھا گیا ہے۔
محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ۔
اس ملاقات میں دہشت گرد گروہوں سے جدوجہد کے بارے میں اور اسی طرح شام میں قیام امن اور مذاکرات کے لئے پیش کی گئی سیاسی تجاویز کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
شام کے وزیر خارجہ نے اسی طرح اپنے دورہ تہران کے دوران ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری ع ...
محمد رضا گلپائیگانی اور آیت اللہ محمد حسین طباطبائی جیسے جید علمائے کرام کے سامنے زانوئے تلمذ طے کیا۔ انہیں سات بار جیل بھی جانا پڑا۔ وہ مجموعی طور پر ساڑھے چار سال تک جیل میں رہے لیکن ان کے عزم صمیم میں کوئی خلل واقع نہیں ہوا۔
ایران کے سینئیر سیاستدان آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ا ...
محمد البنتین نے کہا تھا کہ ایران کے حج حکام کو حج سے متعلق کانفرنس میں شرکت کا دعوتنامہ دے دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ سعودی حکام کی نااہلی اور سعودی حکومت کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے 2015 کے حج کے دوران منا سانحے میں 477 ایرانی سمیت 7 ہزار سے زائد حاجی شہید ہوگئے تھے۔
محمد شیمشک کے بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کاروائی کے بارے بارے میں موقف کی مذمت کی ہے۔
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے الرسالہ ویب سایٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم اپنی سرزمین پر جو مزاحمت کر رہی ہے وہ جائز ہے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔ حازم قاسم نے کہا کہ حقیقی دہشت گردی وہ چیز ہے ...
محمد علی مہتدی اور الوقت تجزیاتی اور تحلیلی سینٹر کے مشہور تجزیہ نگار اور مصنف ڈاکٹر احمد زارعان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ڈاکٹر مہتدی نے اس اجلاس میں کہا کہ شام کے مستقبل میں حلب کی آزادی بہت اہم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حلب کی آزادی، شام کی تبدیلیوں میں اہم موڑ ہے اور اس کے بعد بحران شام ا ...
محمد بن زاید آل نہیان کے خلاف جلد ہی بغاوت ہونے والی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی تجزیہ نگاروں نے پیشن گوئی کی ہے کہ شیخ زاید آل نیہان کا دوسرا بیٹا سلطان بن زاید آل نیہان جلد ہی شیخ محمد بن زاید آل نیہان کے خلاف علم بغاوت بلند کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بغاوت کا سبب، ملک کی مسلح افواج کی سربراہی ...
محمد علی گجر کی درگاہ میں پیش آیا۔ چٹھہ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ درگاہ کی نگرانی کرنے والوں نے زائرین اور عقید مندوں کو پہلے کوئی نشہ آور دوا دی اور پھر وار کیا اور ڈنڈے سے مارا پیٹا جس سے ان کی موت ہو گئی۔
انہوں نے کہا ہم نے درگاہ کی نگرانی کرنے والوں وحید اور یوسف سمیت پانچ افراد کو حراست میں لی ...